اداکارہ سلمیٰ آغا کل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی
جمعرات 2 اپریل 2015 12:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغا کل ( جمعہ ) 3اپریل کو اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی ۔سلمیٰ آغا 13اپریل 1962میں پیدا ہوئیں ۔
(جاری ہے)
بھارت میں اپنی پہلی فلم ”نکاح“ سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمی آغانے بھارت کے بعد پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے انہوں نے پاکستانی اداکار جاوید شیخ سے شادی کی جو کامیاب نہ ہوسکی جس کے بعدانہوں نے پاکستان اسکوائش کے انٹرنیشنل کھلاڑی قمر زمان سے بھی شادی کی جو چند برس رہنے کے بعد علیحدگی پر ختم ہوگئی ۔
سلمیٰ آغا اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں ،انہوں نے اداکاری کی طرح گلوکاری کے مید ان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ جبکہ ان کی صاحبزادی شائستہ آغا بھی شوبز کی دنیا میں داخل ہو چکی ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Leighton Meester
Emily Browning
Afreen Khan
Shabana Azmi
Wajid Khan
Himesh Reshammiya
Katie Cassidy
Shailene Woodley
Waqar Zaka
Cillian Murphy
Monica Bellucci
Azra Sherwani
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ