شیرمیاندادخان بھی لیلیٰ کی شادی کے لیئے دعاگو ہوگئے
جمعہ 3 اپریل 2015 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و موسیقار شیرمیاندادخان بھی فلمسٹار لیلیٰ کی شادی کے لیئے دعاگو بن گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شیرمیاندادخان نے گذشتہ روز اے پلس چینل کے مارننگ شومیں شرکت کی جس میں ان کے ہمراہ فلمسٹار لیلیٰ اور ڈی جے بٹ بھی شریک ہوئے اس شومیں شیرمیاندادخان نے پرفارم بھی کیا ان دنوں اس چینل پر لیلیٰ کی شادی کا پروگرام بھی چل رہاہے شیرمیاندادخان نے لیلیٰ کو دعا دیتے ہوئے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ لیلیٰ کی شادی جلد از جلد ہوجائے۔
شیرمیاندادخان نے فلمسٹار لیلیٰ اور ڈی جے بٹ کو اپنی نئی ویڈیو کے لیئے بھی کاسٹ کرلیا ہے جس کی ریکارڈنگ اگلے ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں کی جائیگی جس کی ویڈیو ڈائریکشن قیصر ندیم گڈو دینگے۔Famous Showbiz Stars
Cezanne Khan
Vishal Bajaj
Ragini
sarah khan (pak)
Saira Khan
Megan Boone
Mawra Hocane
Farhan Akhtar
Milind Soman
Emma Stone
saleena sipra
Waseem Abbas
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی