مینا کماری پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ، کنگنا رانوت

ہفتہ 4 اپریل 2015 21:46

مینا کماری پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ، کنگنا رانوت

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راونوت نے کہا ہے کہ مینا کماری کی زندگی پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں مینا کماری پر بننے والی فلم میں کام کررہی ہوں تاہم رواں سال اس فلم کی عکسبندی نہیں شروع ہوگی بلکہ آئندہ سال کے وسط تک اس فلم کی عکسبندی کا آغاز ہوگا انہوں نے کہا کہ رواں سال میں ہانسال میٹھا اور سچوئے گھوش کی فلموں میں مصروف ہوں ۔

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 21:46:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :