گلوکار اسد امانت علی خان کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی
منگل 7 اپریل 2015 11:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) پٹیالہ گھرانے کے چشم چراغ نامور گلوکار اسد امانت علی خان کی آٹھویں برسی کل (بدھ) منائی جائے گی ۔ اسد امانت علی خان 25ستمبر 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اسد امانت علی خان، استاد امانت علی خان (مرحوم) کے صاحبزادے، استاد فتح علی، استاد حامد علی خان کے بھتیجے اورشفقت امانت علی خان کے بڑے بھائی تھے۔
انہیں موسیقی کا فن اپنے والد امانت علی خان سے ورثے میں ملا لیکن انہوں نے اپنی شناخت علیحدہ انداز میں منوائی۔(جاری ہے)
اسد امانت علی خان نے اپنی گائیگی کا آغاز 10سال کی عمر سے کیا اور ایف اے کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد موسیقی کو ہی پیشہ بنایا۔ استاد اسدامانت علی طویل عرصے تک اپنے چچا استاد حامد علی خان کے ساتھ اکٹھے پرفارم کرتے رہے تاہم بعد میں کسی وجہ سے اسد امانت علی خان نے اکیلے گانا شروع کردیا ۔
پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے نامور سپوت نے کلاسیکل موسیقی سے تعلق رکھنے والے نے اپنی کلاسیکل موسیقی سے خاندان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ۔ ان کی گائی ہوئی غزلیں اور کلاسیکل راگ کوآج بھی پذیرائی حاصل ہے ۔اسد امانت علی 8اپریل 2007ء کو دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Emma Stone
Sarah Paulson
Cezanne Khan
Mary-Louise Parker
Abbey Lee
Abid Kashmiri
Kriti Sanon
Shaista Jabeen
Ragini
Naseeruddin Shah
Nimrah Khan
Linda Hamilton
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا