امریکن فلم ” فینٹاسک فور “ کا انٹرنیشل ٹریلر جاری
بدھ 8 اپریل 2015 15:09
لاس ایجنلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مار ویل کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی ” فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
مار ویل کامکس کے چاہنے والوں کے لے خوشخبری یہ ہے کہ سپرہیرو کرداروں پر مبنیا امریکن فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جوش ٹرینک کی ہدایت بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپرہیروز کے گرد گھومتی ہے جو اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے ۔
فلم میں اداکاری کو جوہر دکھانے والوں میں مائلس نیلر ، کینٹ مارا ، مائیکل بی جار ڈن ، جیمی بیل ، ٹوبی کیبل ، یگ ای کیتھی اور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر سیمن کین برگ کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 17 اگست کو سینما میں ریلیز ہو گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aidan Gillen
Theo James
Keanu Reeves
Nargis
Alexandra Daddario
Kashif Mehmood
Nicky Whelan
Afzal Bhatti
hans zimmer
Ajmal Malik
Mallika Sherawat
Michael C. Hall
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی