فلم” ٹرمینیٹر جینیسز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

جمعرات 9 اپریل 2015 11:13

فلم” ٹرمینیٹر جینیسز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)ہالی ووڈ کے اداکار آرنلڈ شیروازنیگر کی ایکشن سے بھرپور کی نئی فلم” ٹرمینیٹر جینیسز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم یکم جولائی کو باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی۔ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم میں آرنلڈ شوارزنیگر مشینوں سے جنگ کرتے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ میں دیکھنے کو ملے گی۔

سال دو ہزار انتیس پر بنائی گئی فلم میں تباہی کے کئی مناظر بھی شامل کئے گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم باکس آفس پر تہلکہ مچا دے گی۔ فلم بینوں کو سیریز کی باقی فلموں کی طرح اس بار بھی ایکشن کے بھرپور رنگ دیکھنے کو ملیں گے۔ ایکشن سے بھرپور فلم رواں سال یکم جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 11:13:57

Rlated Stars :