ڈان آف جسٹس کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی
جمعرات 9 اپریل 2015 11:33
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم مین ورسز سپر مین ڈان آف جسٹس کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔جب سپرمین اور بیٹ مین آپس میں ٹکرائیں گے تو بڑے پردے پر تہلکہ مچے گا، ہالی وڈ کے سپر ہیروز ایکشن سے سب کا دل جیتیں گے، سپر ہٹ فلم ” مین آف سٹیل“ کا سیکوئیل ہے۔
(جاری ہے)
بیٹ مین ورسز سپر مین، ڈان آف جسٹس کے ٹریلر نے شائقین کو خوش کردیا۔فلم میں ڈان آف جسٹس میں اداکار ہنری کیویل سپر مین اور اداکار بن افلیک بیٹ مین کے کرداروں میں دھوم مچائیں گے۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ایمی ایڈمز اور جیسی ایزنبرگ بھی شامل ہیں، ایکشن تھرل اور اسپیشل ایفیکٹس سے بھرپور فلم چھ مئی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Naomi Watts
Tatiana Maslany
Nimrat Kaur
Cara Delevingne
Saira Khan
Tina Sani
noor bhatt
Tara Reid
Pooja Bhatt
Armaan Kohli
Drew Barrymore
Saad Haroon
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا