دل دھڑکنے دو، زویا کی گزشتہ فلم کو مات دیگی‘ انیل کپور

ہفتہ 11 اپریل 2015 14:08

دل دھڑکنے دو، زویا کی گزشتہ فلم کو مات دیگی‘ انیل کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے امید ظاہر کی ہے کہ زویا اختر کی فلم ''دل دھڑکنے دو'' ان کی گزشتہ فلم زندگی نہ ملے گی ''دوبارہ'' کا ریکارڈ توڑ دے گی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میں نے یہ سنا کہ دل دھڑکنے دو کی کوالالمپور کے گالا فیسٹول میں سکریننگ کی جائے گی تو مجھے حیرانگی اور بے حد خوشی بھی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یقینناً یہ فلم سینما گھروں میں ریکاڑد بزنس کرے گی۔

وقت اشاعت : 11/04/2015 - 14:08:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :