اداکار سلیم شیخ نے نئی ڈرامہ سیر یل بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

کاسٹ میں انکے بھائی جاوید شیخ ‘ثانیہ سعید ‘ماریہ واسطحی او ر دیگر فنکار بھی شامل

اتوار 12 اپریل 2015 12:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) اداکار سلیم شیخ نے نئی ڈرامہ سیر یل بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں جبکہ کاسٹ میں انکے بھائی جاوید شیخ ‘ثانیہ سعید ‘ماریہ واسطحی او ر دیگر فنکار بھی شامل ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے کی ریکارڈ نگ کا باقاعدہ آغاز مئی سے لاہو ر سے ہو گا جسکے بعد ڈرامے کی شوٹنگ ملک کے دیگر شہروں کے علاوہ دوبئی میں بھی کی جائیگی اس حوالے سے سلیم شیخ کا کہنا ہے کہ میری ماضی کے ڈراموں کی طرح یہ ڈرامہ سر یل بھی شائقین کو بے حد پسند آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 12/04/2015 - 12:15:03

Rlated Stars :