عامر خان کوفلم مار گریٹا ود ائے سٹرا اتنی پسند آئی کہ وہ چیخ چیخ کر رو پڑے

اتوار 12 اپریل 2015 12:23

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوئلجلین نے کہا ہے کہ عامر خان فلم ”مارگریٹ او دائے سٹرا” دیکھ کر چیخ چیخ کے رو پڑے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کالکی نے کہا کہ عامر خان کو مار گریٹ ود ائے سٹرا اتنی پسند آئی کہ وہ چیخ چیخ کر رو پڑے اور مجھ سے کہا کہ مالکی میں ایسا کیا کروں کہ لوگ یہ فلم دیکھیں انہوں نے کہا کہ یہ فلم کرن راؤ نے خود دیکھی پھر مجھے زور دیکر کہا کہ میں یہ فلم ضرور دیکھوں انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے یہ انتہائی اہم ہے کہ ہماری عوام اس فلم کو دیکھ کر ہمیں فیڈ بیک دے تاکہ ہم ایسی فلموں کے بارے میں مستقبل میں بھی اچھے فیصلے کر سکیں۔

وقت اشاعت : 12/04/2015 - 12:23:15

Rlated Stars :