سنی لیونی کی ایک پہیلی لیلا نے 2دن میں 10.5 کروڑ کمالیے

پیر 13 اپریل 2015 14:20

سنی لیونی کی ایک پہیلی لیلا نے 2دن میں 10.5 کروڑ کمالیے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی فلم ایک پہیلی لیلا کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔ 10 اپریل کو ریلیز کی گئی فلم جس نے پہلے ہی دن 5.3 کروڑ کا بزنس کیا اور دوسرے دن اس کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔

(جاری ہے)

فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے اس فلم نے پہلے دن بہترین بزنس کیا ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ آگے بھی اس لیول کو برقرار رکھ سکے گی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم کا ٹوٹل سرمایہ 15 کروڑ ہے اور فلم کا پہلے دن5.3کروڑ کا بزنس کرنا فلم کی کامیابی ہے۔بابی خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایک پہیلی لیلا کہانی ہیدو کرداروں لیلا اور میرا ہے جیسے سنی لیونی ادا کر رہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:20:43

Rlated Stars :