بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اب اپنی آنے والی فلم “ویلکم ٹو کراچی” میں 60 سالہ بزرگ کا روپ دھاریں گے

پیر 13 اپریل 2015 14:43

بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اب اپنی آنے والی فلم “ویلکم ٹو کراچی” میں 60 سالہ بزرگ کا روپ دھاریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اب اپنی آنے والی فلم “ویلکم ٹو کراچی” میں 60 سالہ بزرگ کا روپ دھاریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشش آر موہن کی کامیڈی فلم “ویلکم ٹو کراچی” میں ارشد وارثی اورجیکی بھگنانی 2 بھارتی شہریوں کا کردار ادا کر رہے ہیں جو دستاویزات کے بغیرپاکستان آتے ہیں اور خود کو بھارتی شہری ثابت نہیں کرپاتے۔ فلم میں ارشد وارثی اپنے روپ بدلتے رہتے ہیں اور ایک موقع پر 60 سال کے بزرگ کا روپ بھی دھارتے ہیں جو دکھنے میں ذہین اور پڑھے لکھے معلوم ہوتے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 14:43:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :