ہالی وڈ سائنس فکشن فلم " آنٹ مین " کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

منگل 14 اپریل 2015 16:13

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم " آنٹ مین " کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

نیو یارک: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14اپریل۔2015ء) ہالی وڈ سائنس فکشن فلم " ا?نٹ مین " کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری کر دئیے گئے۔ فلمساز پیٹون ریڈ کی سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ذہین سائنسدان کے گِرد گھومتی ہے۔

(جاری ہے)

جو ایسا مواد تیار کرتا ہے جس کے استعمال کے بعد جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ سپر ہیرو فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اداکار پال روڈ نبھا رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایوینجلین لِلی، مائیکل ڈوگلس، مائیکل پینا اور ہیلے ایٹ ویل شامل ہیں۔ ماردھاڑ سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی سائنس فکشن تھرل فلم رواں سال 17 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

وقت اشاعت : 14/04/2015 - 16:13:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :