مسلم لیگ(ن) کے سامنے پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، قوم کے سامنے اصل حقائق بیان کرنے کی عادی نہیں
مسلم لیگ (ق)کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا کی میڈیا سے گفتگو
منگل 14 اپریل 2015 17:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ (ق)کے رہنماء سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے سامنے پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، قوم کے سامنے اصل حقائق بیان کرنے کی عادی نہیں ہے۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے معاملے پر ان کا ساتھ دینے میں کوئی مایوب بات نہیں تھی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرار داد عوام کی امنگوں کے مطابق ہے، فیصلہ جو ہو گا وہ قوم کے سامنے آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) قوم کے سامنے اصل حقائق بیان کرنے کی عادت نہیں ہے نہ ہی پارلیمنٹ کی ان کے سامنے کوئی اہمیت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز خطرہ ہیں لہٰذا ان کاخاتمہ ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.