انٹرپول کو بین الاقوامی پاپ گلوکارجسٹن بیبرکو گرفتار کرنے کا حکم
منگل 14 اپریل 2015 20:35
مانٹریال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) ارجنٹائن کی عدالت نے انٹر پول کو بین الاقوامی پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر کے خلاف 2013 میں ایک پریس فوٹوگرافر پر حملے کا الزام ہے جس کی سماعت ارجنٹائن کی عدالت میں ہورہی ہے۔
(جاری ہے)
عدالت نے گزشتہ برس جسٹس بیبر کو پیش ہو نے کا حکم دیا تھا تاہم وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نے انٹرپول کو حکم دیا ہے کہ جسٹن بِیبر دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں انہیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔
واضح ر ہے کہ جسٹن بیبر کینیڈا میں بھی ایک ٹیکسی ڈرائیور پرحملے کے الزام میں عدالتی کارروائی کا سامنا کر چکے ہیں جبکہ کیلی فورنیا میں انہیں اپنے پڑوسی کے گھر پرانڈے پھینکنے کے الزام میں بھی سزا سنائی گئی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Madhuri Dixit
Meagan Good
John Abraham
Azra Aftab
Emily Browning
Selena Gomez
Shraddha Kapoor
Lady Gaga
Toby Kebbell
Emily Osment
Sana Nawaz
Aamir Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا