گوہر خان نے پنجابی فلم کی ڈبنگ شروع کر دی

جمعہ 17 اپریل 2015 16:22

گوہر خان نے پنجابی فلم کی ڈبنگ شروع کر دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ گوہر خان نے پنجابی فلم کی ڈبنگ شروع کر دی اپنی فلم ” اوبارا اینوائی اینونی لٹ گیا “ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد پنجاب سے واپسی پر گوہر نے فلم کی ڈبنگ شروع کر دی ان کی آنے والی فلم بائیس مئی کو ریلیز ہو گی ۔

وقت اشاعت : 17/04/2015 - 16:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :