مائرہ خان اور شاہ رخ خان نے فلم رئیس کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

جمعہ 17 اپریل 2015 16:23

مائرہ خان اور شاہ رخ خان نے فلم رئیس کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور مائرہ خان کی فلم وینس کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا یش شڑما کی فلم ” فین “ کی عکسبندی مکمل کرانے اور مختصر بریک کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر شوٹنگ میں مصروف ہو گئے شاہ رخ اب راہول ڈولکیا کی فلم ” رئیس “ میں مائرہ خان کے ساتھ شوٹنگ کر رہے ہیں فلم میں نوازالدین صدیقی بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں فرحان اختر نے اپنے پیاروں سے کہا کہ مائرہ خان اس فلم میں ایک مسلم لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں اور ان کا کردار بہت جاندار ہے ۔

وقت اشاعت : 17/04/2015 - 16:23:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :