شاہ رخ خان کو سینما انڈسٹری میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 15:24

شاہ رخ خان کو سینما انڈسٹری میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو سینما انڈسٹری میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایشیائی ایوارڈ کا میلہ لندن میں منعقد ہوا جس میں فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے ستاورں نے شرکت کرکے اسے چار چاند لگا دیئے شاہ رخ کے علاوہ ون ڈائریکشن زین ملک کو موسیقی میں اہم خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازاگیا شوبز کی دیگر متعدد شخصیات کو بھی اس گالا میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 18/04/2015 - 15:24:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :