مشکل وقت گزر جاتا ہے مگر یا ہمیشہ رہتا ہے ‘مایوسی کو گناہ سمجھتی ہوں ‘ فلم سٹار میگھا

اتوار 19 اپریل 2015 12:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر جاتا ہے مگر یا ہمیشہ رہتا ہے ‘مایوسی کو گناہ سمجھتی ہوں اس لیے ماضی کو بھول کر ہمیشہ آگے بڑ ھاتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹا ر میگھا نے کہا کہ زندگی میں بہت مشکل وقت آئے ہیں مگر میں کبھی خوفزدہ نہیں ہو ئی بلکہ مکمل جرات اور ہمت کے ساتھ تمام مشکلات اور حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور اپنے دشمنوں کو شکست دی ہے اور ہر بار کا میابی نے میرے قدم چومے ہیں اور آئندہ بھی محنت سے آگے بڑھتی رہوں گی ۔

وقت اشاعت : 19/04/2015 - 12:59:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :