نادیہ خان نے ’برزخ‘ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دیدیا
ویب سیریز ’برزًخ‘ میں کچھ نامناسب مناظر اور ہم جنس پرستی سے متعلق مواد بھی دکھایا گیا ‘انٹرویو
ہفتہ 3 اگست 2024 21:28
(جاری ہے)
مذکورہ پروگرام میں اداکارہ نادیہ خان نے ویب سیریز ’برزخ‘ کی اچھائیاں اور برائیاں گنوائی ہیں۔
نادیہ خان نے کہا ہے کہ سیریز ’برزخ’معمول سے ہٹ کر بنائی گئی ہے، اسی لیے عوام اسے قبول نہیں کر رہے، جو شائقین ساس بہو، شادی، لڑائی جھگڑے اور طلاق پر مبنی ڈرامے دیکھنے کے عادی ہیں وہ یہ سیریز نہ دیکھیں کیوں کہ اُنہیں یہ اچھی نہیں لگے گی۔اداکارہ نے سیریز کے مناظر، ڈائیلاگز اور کہانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان ایسا پروجیکٹ بنانے میں کامیاب ہوا ہے، اس سے قبل جب بھی سسپینس پر کوئی فلم یا ڈرامہ بنایا گیا ہے اس میں ناکامی ہی ملی ہے۔نادیہ خان کی جانب سے ویب سیریز ’برزخ‘ پر دی گئی رائے سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔نادیہ خان نے وائرل ویڈیو میں پاکستانی پہلی ویب سیریز ’برزخ‘ دیکھنے اور نہ دیکھنے کی وجوہات پر بھی بات کی ہے۔اداکارہ نے 5، 5 نکات گنواتے ہوئے شائقین کو وجہ بتائی ہے کہ یہ سیریز دیکھنا کیوں ضروری ہے اور کیوں نہیں دیکھنی چاہیے۔اپنی رائے کے آخر میں نادیہ خان نے ’برزخ‘ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pooja Bhatt
Carrie Fisher
Mukesh tiwari
Irfan Khoosat
Julianne Nicholson
Catherine Oxenberg
Imtiaz Ali
Tooba Siddiqui
Will Ferrell
Elizabeth Rodriguez
Mark Wahlberg
Anumta Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
-
حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
-
سیاست میں انٹری ، وجے نے آخری فلم سائن کرلی
-
اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
-
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
-
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا
-
عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل