اجے دیوگن اوراداکارہ تبوکی فلم باکس آفس پرپہلے دن پیسے کمانے میں سست روی کا شکار
ہفتہ 3 اگست 2024 21:28
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی ریلیز سے قبل اجے دیوگن نے سوشل میڈیا پر فلم کی پروموشن بھی کی تھی جبکہ آئندہ آنے والے دنوں میں فلم کے بزنس کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم 2 نوجوان محبت کرنے والوں کی کہانی ہے جو الگ ہو جاتے ہیں اور پھر کئی سالوں بعد ملتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اگلی فلم ’سنگھم اگین‘ میں رنویر سنگھ، اکشے کمار، دیپیکا پڈوکون اور کرینہ کپور کے ساتھ نظر آئیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Evangeline Lilly
Meaghan Martin
Ahad Raza Mir
Naveed Raza
Shabnam Majeed
Zil-e-Huma
Sunil Shetty
Tabu
Hina Shaheen
Camilla Luddington
Neha kakkar
Sushmita Sen
Showbiz News In Urdu
-
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
-
حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
-
سیاست میں انٹری ، وجے نے آخری فلم سائن کرلی
-
اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
-
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
-
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا
-
عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل