فلم ” حیدر “ نے 6 آنیفا تکنیکی ایوارڈ جیت لئے

جمعرات 23 اپریل 2015 14:06

فلم ” حیدر “ نے 6 آنیفا تکنیکی ایوارڈ جیت لئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) بالی وڈ فلم میکر ویشال بھردواج کی فلم ” حیدر “ انٹرنیشنل انڈین فلم ایوارڈ میں 8 تکنیکی ایوارڈز کے ساتھ نمایاں پوزیشن پر رہی ہے ۔ آنیفا نے تکنیکی ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست جاری ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں آٹھ نامزدگیوں میں سے 6 ایوارڈ فلم حیدر کو ملے ہیں جن میں کاسٹیوم ڈیزائننگ ، بیک گراؤنڈ سکور ، سائنوڈ مکسنگ ، ساؤنڈ ڈیزائن ، پروڈکشن ڈیزائن اور میک اپ کی کیٹیگریز شامل ہیں فلم کوئین کو سکرین پلے اور ایڈیٹنگ جبکہ سلمان خان کی فلم ” کک “ کو یوگرافی اور خصوصی ایفیکٹس کے ایوارڈ ملے ۔

وقت اشاعت : 23/04/2015 - 14:06:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :