معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس گرفتار
عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا،رپورٹ
ہفتہ 10 اگست 2024 12:04
(جاری ہے)
عدالت نے دیوالیہ ہونے اور رقم ادا نہ کرنے کے ایک کیس کی سماعت میں پیش نہ ہونے پر کیٹی پرائس کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے بعد برطانیہ واپس پہنچنے پر انہیں ایئر پورٹ پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ادکارہ کو حراست میں لیے جانے کے چند گھنٹوں بعد ضمانت پر چھوڑ دیا گیا، وہ ا?ج رائل کورٹ آف جسٹس میں جج کے سامنے پیش ہوں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ed Sheeran
Siddarth Malhotra
Lauren German
Abida Parveen
Zainab Qayyum
Matthias Schoenaerts
noor bhatt
sultan rahi
Kristen Stewart
Norman Reedus
Irfan Khoosat
Nicole Scherzinger
Showbiz News In Urdu
-
فرح دیبا کی ہدایتکار الطاف حسین کی عیادت، عطا اللہ تارڑ کا پیغام بھی پہنچایا
-
کمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیا
-
فیروز خان نے کترینہ کیف اورعالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی
-
زینب کے پاپا نے بڑے بڑے یو ٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 35 دن سے کیمپ لگائے بیٹھا جنونی مداح
-
معروف امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت دائر
-
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل