شاہ رخ خان ابوظہبی میں آئیفا 2024 کی میزبانی کریں گے
بالی وڈ کنگ برسوں سے اس تقریب میں شریک ہورہے ہیں اور وہ اس کا اہم حصہ بن گئے ہیں
جمعہ 23 اگست 2024 11:35
(جاری ہے)
منتظمین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں لکھا کہ بالی وڈ کنگ برسوں سے اس تقریب میں شریک ہورہے ہیں اور وہ اس کا اہم حصہ بن گئے ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق شاہ رخ خان کی آئیفا میں شاندار پرفارمنس اور ناقابل فراموش تقاریر نے ایونٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے۔شاہ رخ خان کو متعدد بار اپنی فلموں دیوداس، ویرزارا اور مائے نیم از خان پر بہترین اداکار کے ایوارڈ بھی دیئے گئے۔یاد رہے کہ 2017 میں اداکارکی فلمی صنعت میں 25 سالہ خدمات پر ایک خصوصی خراج تحسین بھی پیش کیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Surveen Chawla
Anum Fayyaz
Russell Crowe
Imtiaz Ali
Kelly Macdonald
Asad Malik
Syed Noor
Michael B. Jordan
syeda mayra jaffri
Rose McIver
Ashley Judd
Noor–ul–Ain Khalid
Showbiz News In Urdu
-
اقبال اسٹیڈیم کی حالت بہت بہترکر دی گئی ہے ،ندیم خان
-
سپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیں
-
حناخان میں کینسرکے علاج کے دوران ایک اورمرض کی تشخیص
-
شلپا شندے نے باولی ووڈ فلمساز پر جنسی حملے کا الزام عائد کردیا
-
سلمان خان ٹوٹی ہوئی پسلیوں کے ساتھ بگ باس 18 کے سیٹ پر پہنچ گئے
-
اداکارہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہی: شیبا بٹ
-
گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی:نادیہ خان
-
حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں اداکارہ کا جواب وائرل