پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی
جمعہ 23 اگست 2024 11:35
(جاری ہے)
تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔
فلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا پڈوکون) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے لیکن ایک مسئلہ ہے کہ امیتابھ بچن اس کی حفاظت کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔کمل ہاسن نے سپریم یاسین کا کردار نبھایا ہے اور اس فلم میں سسواتا چٹرجی اور دیشا پٹانی جیسی معاون کاسٹ بھی شامل ہے۔فلم میں راجمولی کے ساتھ دلکیر سلمان، وجے دیورکونڈا، مرنال ٹھاکر، رام گوپال ورما کے طاقتور کیمیو کردار بھی شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
mehak noor
julia michaels
Minissha Lamba
Tammin Sursok
Anne Hathaway
Johnny Depp
Madiha Shah
Qazi Wajid
Hannah Ware
Iftikhar Thakur
Urwa Hocane
JoAnna Garcia
Showbiz News In Urdu
-
کمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیا
-
فیروز خان نے کترینہ کیف اورعالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی
-
زینب کے پاپا نے بڑے بڑے یو ٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 35 دن سے کیمپ لگائے بیٹھا جنونی مداح
-
معروف امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت دائر
-
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
-
ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شامل