بہت صفائی پسند ہوں ، پاس سے گزرنے والے لوگوں کو سونگھتی ہوں: صبا قمر
جمعہ 23 اگست 2024 22:42
(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں اپنے پاس سے گزرنے والے لوگوں کو سونگھتی ہوں میری یہ عادت بہت گندی ہے لیکن مجھے یہ بھی پتا ہے کہ میری ناک بہت تیز ہے۔
اس انٹرویو میں اداکارہ نے یہ بھی کہا تھا کہ میں انتہائی صفائی پسند ہوں، صفائی پر سمجھوتا نہیں کرتی، اگر مجھے کسی ڈیزائنر کے کپڑوں سے بھی بدبو آجائے تو میں وہ کپڑے پہننا پسند نہیں کرتی، سیٹ پر کئی لوگ ڈیزائنر کے آئے ہوئے کپڑے پہن لیتے ہیں لیکن میں کروڑوں کی چیز بھی گندگی کے باعث چھوڑسکتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Matthias Schoenaerts
Sanam Baloch
Cliff Curtis
Gwendoline Christie
Josh Trank
Rory Cochrane
Jamie Dornan
Ayush Tandon
Iqbal Bano
Fairuza Balk
Nabeel
Zeba Bakhtiar
Showbiz News In Urdu
-
اقبال اسٹیڈیم کی حالت بہت بہترکر دی گئی ہے ،ندیم خان
-
سپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیں
-
حناخان میں کینسرکے علاج کے دوران ایک اورمرض کی تشخیص
-
شلپا شندے نے باولی ووڈ فلمساز پر جنسی حملے کا الزام عائد کردیا
-
سلمان خان ٹوٹی ہوئی پسلیوں کے ساتھ بگ باس 18 کے سیٹ پر پہنچ گئے
-
اداکارہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہی: شیبا بٹ
-
گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی:نادیہ خان
-
حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں اداکارہ کا جواب وائرل