صائمہ خان نے اونچی آواز میں بولنے پر اداکارہ آفر ین کو ڈانٹ پلادی‘ آفر ین نے صائمہ سے معذر ت کر لی

پیر 27 اپریل 2015 14:49

صائمہ خان نے اونچی آواز میں بولنے پر اداکارہ آفر ین کو ڈانٹ پلادی‘ آفر ین نے صائمہ سے معذر ت کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) نامور اداکارہ صائمہ خان نے اونچی آواز میں بولنے پر اداکارہ آفر ین پری کو ڈانٹ پلادی جبکہ آفر ین نے صائمہ خان سے باقاعدہ معذر ت کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شالیمار تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ کے دوران آفر ین نے صائمہ خان کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی کرتے ہوئے اونچا بولا تو اس پر صائمہ خان نے انتہائی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسکو دانٹ پلادی جسکے بعد ڈرامہ کے پر وڈیوسر نے مداخلت کی اور دونوں میں صلح کروادی جبکہ آفر ین پر ی نے صائمہ خان سے اپنے رویہ پر باقاعدہ معذرت بھی کر لی ہے جبکہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ میں کسی سے جان بوجھ کر نہیں لڑ تی جن کو بات کر نے کا سلیقہ نہیں انکو سمجھنا بہت ضروری ہے۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 14:49:34

Rlated Stars :