خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس،ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج

بدھ 4 ستمبر 2024 14:31

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس،ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2024ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے معروف رائٹر خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کو خارج کر دیا۔

(جاری ہے)

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی ۔خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری نے دلائل دیئے۔بعدازاں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کرنے کا حکم دیدیا۔

وقت اشاعت : 04/09/2024 - 14:31:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :