اداکارعابد علی کی پانچویں برسی(کل)5ستمبرکو منائی جائے گی
بدھ 4 ستمبر 2024 14:39
(جاری ہے)
عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے ڈرامے وارث سے شہرت حاصل ہوئی۔انھوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں کام کیا۔ 1985 میں عابد علی کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔ خواہش، دشت، دوسرا آسمان، وارث اور مہندی عابد علی کے یادگار ڈرامے ہیں۔عابد علی5ستمبر2019 کو 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Faizan Khawaja
Sana Askari
Cara Buono
Tom Hiddleston
Nadia Hussain
Amy Schumer
Kader Khan
Fahad Mustafa
Alexandra Daddario
Michelle Pfeiffer
Alison Brie
Irshad kamil
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ زیبا محمد علی نے سالگرہ منائی
-
استاد امانت علی خان کی 50 ویں برسی 17 ستمبر کو منائی جائے گی
-
24 میں دو، تین نئے گیت تیار کیے ہیں، شبانہ و شازیہ کوثر
-
اب لوگ اداکاروں کے بجائے کرداروں کوپسند کرتے ہیں، وکرانت میسے
-
بھوت بنگلہ، اکشے کمار کی ہارر۔کامیڈی فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار
-
کنگنا رناوت کا ممبئی کے علاقے باندرا پالی ہل میں واقع بنگلہ ایک با ر پھر میڈیا کی زینت بن گیا
-
اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے اپنی دوری کی وجہ بتا دی
-
آنجہانی اداکار وکاس سیٹھ سیٹھی کی آخری پوسٹ مداحوں کو جذباتی کر گئی