اداکارہ شان بالی ووڈ میں کام کرنے والے تمام اداکاروں سے بڑا سٹار ہی: شیبا بٹ
ہفتہ 7 ستمبر 2024 19:54
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شیبا بٹ نے کہا کہ شان واحد اداکار ہے جس نے خود کو ہر کردار کے مطابق ڈھال کر اور حقیقت کے قریب تر ہو کر کردار نبھائے ہیں ۔
شان نے اپنی اداکاری سے ثابت کیا ہے وہ بڑا اداکار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں اس معیار کی اکیڈمی نہیں جہاں تربیت کے بعد فنکاراس شعبے میں آئیں ۔ حکومت کو چاہیے کہ اس طرح کا ادارہ بنائے اور لیجنڈ اداکاروں کو وہاں پر نئے آنے والوں کو تربیت دینے کی ذمہ داریاں سونپی جائیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Robbie Amell
Ahad Raza Mir
Lindsay Lohan
Ali Abbas Zafar
Tilda Swinton
Naveen Waqar
Geena Davis
Ushna Shah
Cassie Scerbo
Prateik Babbar
Peter Stormare
Madiha Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہ
-
500 کروڑ کا ایپ فراڈ اسکینڈل، ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا
-
مقامی زبان میں بنی فلم نے’’ استری 2‘‘کومات دے دی
-
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
-
بگ باس سیزن 18 کا پرومو ، سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
-
پاکستان کے عظیم گلوکاراستادنصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش 13اکتوبر کو منایا جائے گا
-
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی70ویں سالگرہ 8 اکتوبرمنگل کو منائی جائے گی
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے بارہویں روز تھیٹر سوسائیڈ انکارپوریٹڈ پیش کیاگیا