شلپا شندے نے باولی ووڈ فلمساز پر جنسی حملے کا الزام عائد کردیا
ہفتہ 7 ستمبر 2024 20:14
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے حوالے سے جسٹس ہیما کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سے بھارتی فلم انڈسٹری میں جنسی زیادتی اور ہراساں کرنے کی چونکا دینے والی کہانیاں سامنے آئی ہیں۔
اب اسی حوالے سے ممبئی سے تعلق رکھنے والی شلپا شندے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ایک ہندی فلمساز نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔انکے مطابق یہ واقعہ غالبا 99، 1998 کا ہے، انھوں نے انٹرویو میں مذکورہ بالا فلمساز و پروڈیوسر کا نام تو نہیں بتایا البتہ کہا کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری کے ہونے کے ساتھ اداکار بھی تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Clare Grant
Avan Jogia
Tamannaah Bhatia
Reham Khan
Noor–ul–Ain Khalid
Anwar Maqsood
Amanat Ali
usman mukhtar
Rami Malek
Arshad Warsi
Riteish Deshmukh
Azra Jehan
Showbiz News In Urdu
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا
-
معروف گلوکار مسعود رانا کی29ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
اداکارہ زرین خان پھر سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
-
کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف
-
آسن کو ایوارڈ ملنے پررونے لگ گئی تھی‘ انوشکا شرما