حناخان میں کینسرکے علاج کے دوران ایک اورمرض کی تشخیص
ہفتہ 7 ستمبر 2024 20:14
(جاری ہے)
حنا خان کی پوسٹ پر جہاں مداحوں نے انہیں میوکوسائٹس کا گھریلو علاج بتایا تو وہیں مداحوں کی بڑی نے اداکارہ کی مکمل صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
میوکوسائٹس کیا ہی میوکوسائٹس جسے عام طور پر منہ کے زخم کہا جاتا ہے، کینسر کے مریضوں میں خاص طور پر کیموتھراپی اور تابکاری جیسے مخصوص علاج سے گزرنے والی ایک اہم اور متواتر پیچیدگی ہے، اس بیماری میں مریض کے کھانے، پینے، بولنے اور نگلنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں، اداکارہ کا علاج شروع ہوچکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lucky Ali
Beth Toussaint
Saleem Sheikh
Dave Franco
Zara Akbar
Arshad Warsi
Elisabeth Shue
Anwar Iqbal
Ali Sethi
Bella Hadid
Daniela Melchior
Malik Tayyab Official
Showbiz News In Urdu
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا
-
معروف گلوکار مسعود رانا کی29ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
اداکارہ زرین خان پھر سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
-
کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف
-
آسن کو ایوارڈ ملنے پررونے لگ گئی تھی‘ انوشکا شرما