سپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیں
ہفتہ 7 ستمبر 2024 20:14
(جاری ہے)
پی ایس بی کی نئی ہدایات کے مطابق، فیڈریشنز کو این او سی حاصل کرتے وقت منتخب کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، فیڈریشنز کو کھلاڑیوں کی پروفائلز میں یہ واضح کرنا ہوگا کہ ان کا انتخاب کس بنیاد پر کیا گیا ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق فیڈریشنز کو یہ بھی تصدیق کرنا ہوگی کہ کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل طور پر میرٹ پر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ فیڈریشنز کو ایونٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ رپورٹ بھی جمع کرانا ہوگی۔پی ایس بی کے مطابق ان اقدامات کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ اسپورٹس فیڈریشنز کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل کو میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Akram Udas
Harshdeep Kaur
Disha patani
Maria Bello
Abigail Breslin
Joseph Mazzello
Gina Gershon
Gwendoline Christie
Will Smith
Sandeepa Dhar
Anthony Michael Hall
Amy Acker
Showbiz News In Urdu
-
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے رش میں پھنسی بچی کو بچا لیا
-
شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ
-
عمران ہاشمی ایکشن سین فلماتے ہوئے زخمی ہوگئے
-
رنبیرکپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہتی ہوں، اننیا پانڈے
-
سینئراداکارمظہر علی انتقال کر گئے
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے تیرہویں روز تھیٹر ”کلیو“ پیش کردیاگیا
-
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مظہر علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
-
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ ستر برس کے ہو گئے