ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شامل
ہفتہ 7 ستمبر 2024 22:58
(جاری ہے)
فہرست میں جہاں اوپن چیٹ اے آئی کے بانی سمیت اسی کمپنی کے اعلی عہدیداران کو شامل کیا گیا ہے تو وہیں ٹائم میگزین کی اس فہرست میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی اداروں کے ملازمین اور سربراہان بھی شامل ہیں۔
ٹائم 100 اے آئی کی فہرست میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اسی فہرست میں ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسن بھی شامل ہیں۔ٹائم میگزین نے انیل کپور اور اسکارلیٹ جانسن کو اے آئی کے غلط استعمال کے لیے قانونی جنگ لڑنے کی وجہ سے فہرست میں شامل کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے اے آئی کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے تحفظ مانگا تھا۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کا نام، تصاویر، ویڈیوز اور آواز کسی بھی اے آئی پلیٹ فارم پر استعمال نہ کی جائے، اس کیس میں عدالت نے اداکار کے حق میں بھی فیصلہ دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anjum Shahzad
Bridgette Wilson-Sampras
Rohan Shankar
Saud
Rosario Dawson
saim ali
Julie Bowen
Natalie Portman
Matt Walsh
Raj Babbar
Sana Bucha
Himesh Reshammiya
Showbiz News In Urdu
-
سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کروں گا‘ خلیل الرحمن قمر
-
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
-
مہوش حیات ،ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی
-
iشادیاں عدم برداشت کی وجہ سے ٹوٹ رہی ہیں، رباب ہاشم
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، فن سمند ر کی طرح لا محدود ہے ، نعمان اعجاز
-
محبت کے بغیر زندگی بیکار ہوتی ہے، شائستہ لودھی
-
شروتی ہاسن 4 گھنٹے کی تاخیر پر ایئرلائن پر غصہ ہوگئیں
-
کیا اداکارہ نمرت کورکے ساتھ ابھیشیک کا تعلق ایشوریہ سے علیحدگی کی وجہ بنا