امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
ہفتہ 7 ستمبر 2024 22:58
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلینا گومز نے میک اپ برانڈ کے علاوہ ذہنی صحت سے متعلق ونڈر مائنڈ میں بھی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔
سیلینا گومز جہاں معاشی میدان میں مقبول ہیں تو وہیں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بھی ان کی مقبولیت کے خوب چرچے ہیں، جس کا اندازہ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے۔امریکی اداکارہ کے انسٹاگرام پر 424 ملین فالوورز ہیں، ان فالوورز کے ساتھ وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں۔اس فہرست میں پہلے نمبر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 638 ملین ہے جبکہ دوسرے نمبر پر لیونل میسی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 504 ملین فالوورز ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Farhana maqsood
Naveen Waqar
Sam Claflin
Tanushree Dutta
Aamir Khan
Evangeline Lilly
Chace Crawford
Sophie Choudry
Chlo Sevigny
Russell Crowe
Momal Sheikh
Brittany Murphy
Showbiz News In Urdu
-
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
-
معروف قوال گروپ بدر علی بہادر علی خاں 17 واں انٹرنیشنل سماع فیسٹیول مصر میں شرکت کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے
-
مقامی زبان میں بنی فلم نے’’ استری 2‘‘کومات دے دی
-
500 کروڑ کا ایپ فراڈ اسکینڈل، ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا
-
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
-
اکشے کمارکا 1984 میں ٹریول ایجنسی میں بطور'چپڑاسی' کام کرنے کا انکشاف
-
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری،
-
حمائمہ ملک کو سوناکشی سنہا کا لک چرانا مہنگا پڑ گیا