خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت دائر
ہفتہ 7 ستمبر 2024 22:58
(جاری ہے)
دورانِ سماعت ملزمہ آمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی۔عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔دوسری جانب خلیل الرحمان قمر کی جانب سے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری اور زین قریشی نے وکالت نامے جمع کروا دیے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jeremy Sumpter
Bridget Regan
Mark Harmon
Linda Cardellini
Megan Fox
Nadeem Baig
Johnny lever
Gina Gershon
Lucky Ali
Arij Fatyma
Leonardo DiCaprio
Yumna Zaidi
Showbiz News In Urdu
-
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
-
معروف قوال گروپ بدر علی بہادر علی خاں 17 واں انٹرنیشنل سماع فیسٹیول مصر میں شرکت کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے
-
مقامی زبان میں بنی فلم نے’’ استری 2‘‘کومات دے دی
-
500 کروڑ کا ایپ فراڈ اسکینڈل، ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا
-
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
-
اکشے کمارکا 1984 میں ٹریول ایجنسی میں بطور'چپڑاسی' کام کرنے کا انکشاف
-
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری،
-
حمائمہ ملک کو سوناکشی سنہا کا لک چرانا مہنگا پڑ گیا