شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 35 دن سے کیمپ لگائے بیٹھا جنونی مداح
ہفتہ 7 ستمبر 2024 22:58
(جاری ہے)
محمد انصاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رپورٹر نے محمد انصاری سے پوچھا کہ وہ شاہ رخ خان کو دیکھنے کے لیے اتنا انتظار کیوں کر رہے ہیں جس پر اس نے جواب دیا کہ وہ میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور میں ان کا سب سے بڑا پرستار ہوں۔ایک اور سوال کے جواب میں اس نے کہا کہ شاہ رخ خان کی معمولی جھلک دیکھنا بھی میرے لیے بہت بڑی بات ہوگی۔ میں ان سے مل کر واپس اپنے گائوں چلا جائوں گا۔واضح رہے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 2016 میں Fan مووی ریلیز کی گئی تھی جس میں اداکار کا ایک ایسا ہی جنونی مداح دکھایا گیا تھا جو ان کے گھر کے اندر داخل ہوجاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afzal Khan
Imran Ashraf
Shazia Manzoor
Emily Browning
Sana Askari
Randeep Hooda
Zarine Khan
Vishakha Singh
Shehzad Sheikh
Kevin Durand
adele
Humaira Channa
Showbiz News In Urdu
-
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
-
معروف قوال گروپ بدر علی بہادر علی خاں 17 واں انٹرنیشنل سماع فیسٹیول مصر میں شرکت کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے
-
مقامی زبان میں بنی فلم نے’’ استری 2‘‘کومات دے دی
-
500 کروڑ کا ایپ فراڈ اسکینڈل، ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا
-
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
-
اکشے کمارکا 1984 میں ٹریول ایجنسی میں بطور'چپڑاسی' کام کرنے کا انکشاف
-
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری،
-
حمائمہ ملک کو سوناکشی سنہا کا لک چرانا مہنگا پڑ گیا