استاد امانت علی خان کی 50 ویں برسی 17 ستمبر کو منائی جائے گی

منگل 10 ستمبر 2024 14:08

استاد امانت علی خان کی 50 ویں برسی 17 ستمبر کو منائی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2024ء) پٹیالہ گھرانے کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد امانت علی خان کی 50ویں برسی 17ستمبر کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

صدارتی ایوارڈ یافتہ بھارت کے شہر ہوشیار پور میں شام چوراسی کے پٹیالہ گھرانے میں پیدا ہوئے۔انشاجی اٹھو اب کوچ کرو،موسم بدلا رت گدرائی ،ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام بھی آئے جیسے لازوال گیت اور غزلیں آج بھی ہر ایک کی زبان پر ہیں۔استاد امانت علی خان 17ستمبر 1974 کو انتقال کر گئے۔

وقت اشاعت : 10/09/2024 - 14:08:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :