عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل
ہفتہ 14 ستمبر 2024 17:48
(جاری ہے)
عائشہ عمر نے ویڈیو دیکھنے کے بعد انسٹا اسٹوری پر سوال کیا کہ کسی نے مجھے ایک ویڈیو پر ٹیگ کیا تھا، ایک لمحے تو ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئی تھی کہ کہیں یہ میں تو نہیں۔
اداکارہ نے پوچھا کیا یہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس)سے تیار کردہ اے آئی ویڈیو ہے یا کوئی واقعی میرا ہم شکل ہے۔دوسری جانب ویڈیو دیکھ کر مداح عائشہ عمر کے نامناسب لباس میں ڈانس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Huma Qureshi
shiraz uppal
Anna Paquin
Kiran Malik
zoya nasir
Janhvi Kapoor
Tahira Syed
Emmy Rossum
Joseph Gordon-Levitt
Tabu
Aidan Gillen
Vaneeza Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا امریکہ میں میوزیکل کنسرٹ
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ کے آٹھویں روز اٹلی کا تھیٹر پیش کیا گیا
-
معروف اداکار جان ریمبو کی پہلی پشتو فلم قربان دا جانان 4اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی
-
نامورگلوکارمسعود رانا کی برسی کل منائی جائے گی
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا