اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
ہفتہ 14 ستمبر 2024 18:48
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس پروجیکٹ کو ان کے ماموں عامر خان پروڈیوس کریں گے جو عامر خان پروڈکشنز کی پہلی OTT پلیٹ فارم پر پیشکش ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئی فلم کی ہدایتکاری دانش اسلم کریں گے، جنہوں نے 2010 میں عمران اور دیپیکا پڈوکون کو فلم ’بریک کے بعد‘ میں ڈائریکٹ کیا تھا۔عامر خان نے عمران کو قیامت سے قیامت تک اور بعد میں جانے توٹ یا جانے نہ کے ذریعے لانچ کیا تھا ایک بار پھر ان کی واپسی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shazia Manzoor
Jeremy Sumpter
Logan Lerman
Kate Beckinsale
Moin Akhter
Lauren German
Vishakha Singh
Sam Claflin
adele
Asa Butterfield
Palak Muchhal
Mehwish Hayat
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا امریکہ میں میوزیکل کنسرٹ
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ کے آٹھویں روز اٹلی کا تھیٹر پیش کیا گیا
-
معروف اداکار جان ریمبو کی پہلی پشتو فلم قربان دا جانان 4اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی
-
نامورگلوکارمسعود رانا کی برسی کل منائی جائے گی
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا