حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
ہفتہ 14 ستمبر 2024 18:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ذاتی طو رپر سفارش اور شارٹ کٹ کی قائل نہیں کیونکہ ان راستوں پر چل کر حاصل ہونے والی شہرت عارضی ہوتی ہے۔شارٹ کٹ سے بہت جلدی آگے تو جایا جا سکتا ہے لیکن اسی رفتار سے واپسی بھی ہوتی ہے۔ خوشبو نے کہاکہ کبھی کسی سے حسد نہیں کیا۔بلکہ ہر کسی کے کام کو سراہتی ہوں اور پھر میں دوسروں سے بھی اس عمل کی توقع رکھتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ سٹیج ڈرامے کے خلاف پراپیگنڈا زیادہ کیا جاتا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mena Suvari
Mandana Karimi
Daniel Craig
Christine Taylor
Babra Sharif
Taissa Farmiga
Chace Crawford
Ranveer Singh
Marina Khan
Adnan Malik
Varun Dhawan
Amber Stevens West
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا امریکہ میں میوزیکل کنسرٹ
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ کے آٹھویں روز اٹلی کا تھیٹر پیش کیا گیا
-
معروف اداکار جان ریمبو کی پہلی پشتو فلم قربان دا جانان 4اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی
-
نامورگلوکارمسعود رانا کی برسی کل منائی جائے گی
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا