- Home
- شوبز
- شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال ..
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
ہفتہ 14 ستمبر 2024 18:49
(جاری ہے)
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ظاہر ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی سفید رولز رائس گاڑی میں ہسپتال پہنچے۔شاہ رخ خان سے قبل کئی اہم اور ممتاز شخصیات دیپیکا اور رنویر سے ملنے وسپتال آچکے ہیں، جن میں ایشیا کے دولت مند ترین شخص مکیش امبانی بھی شامل ہیں۔مکیش امبانی سب سے پہلے پہنچے اور انھوں نے دیپیکا اور رنویر کو انکے ہاں بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی تھی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humera Arshad
Britney Spears
Odette Annable
Patrick Schwarzenegger
Ayushmann Khurrana
Charlie Sheen
Lata Mangeshkar
Clea DuVall
Eva Mendes
Michael Keaton
Mehreen Syed
David McCallum
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا امریکہ میں میوزیکل کنسرٹ
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ کے آٹھویں روز اٹلی کا تھیٹر پیش کیا گیا
-
معروف اداکار جان ریمبو کی پہلی پشتو فلم قربان دا جانان 4اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی
-
نامورگلوکارمسعود رانا کی برسی کل منائی جائے گی
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا