سری دیوی اور جیاپرادا کے درمیان 25 سال پرانی سردجنگ ختم ہو گئی

جمعرات 30 اپریل 2015 13:42

سری دیوی اور جیاپرادا کے درمیان 25 سال پرانی سردجنگ ختم ہو گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ سری دیوی اور جیاپرادا کے درمیان 25 سال پرانی سردجنگ ختم ہو گئی ۔ دونوں نے حال ہی میں سیاستدان عمار سنگھ کی پارٹی میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

عینی شائدین کا کہنا ہے کہ دونوں پہلے تو ایک دوسرے سے دور دور رہیں تاہم بعد میں اچانک ایک دوسرے کے پاس آئیں اور نہ صرف ایک میز پر بیٹھ کر کھانا کھایا بلکہ آپس میں گپ شب بھی کرتی رہیں یہ دیکھ کر ان کی سرد جنگ کے حوالے سے جاننے والے سب حیران رہ گئے ۔

وقت اشاعت : 30/04/2015 - 13:42:01

Rlated Stars :