حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لوگوں صرف چند لائکس اور ویوز کی خاطر شوبز شخصیات کی جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیںفنکار جوڑی
بدھ 18 ستمبر 2024 16:34
(جاری ہے)
آریز احمد نے کہا کہ یوٹیوب پر زیرِ گردش خبروں کے مطابق ہمارے 6 سے 7 بچے ہوچکے ہیں۔حبا بخاری نے کہا کہ میں پہلے بھی کئی بار ایسی خبروں کی تردید کرچکی ہوں لیکن اس کے باوجود لوگ بعض نہیں آتے اور حمل سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ یہ خبریں پھیلانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ایسی خبروں سے ہمارے اہلخانہ اور ہم خود بھی شدید متاثر ہوتے ہیں، ہم بھی سب کی طرح انسان ہیں۔حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے وی لاگ میں اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا نام نہیں لیا لیکن کہا جارہا ہے کہ اس جوڑی نے ڈھکے چھپے الفاظ میں نادیہ خان کو ہی جواب دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔نادیہ خان نے کہاکہ آریز احمد نے ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر انہیں حبا بخاری کے حمل کی خوشخبری سنائی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elisha Cuthbert
Twinkle Khanna
Ice Cube
Natasha Lyonne
Zainab Qayyum
Katheryn Winnick
Bryan Cranston
Sridevi
Anwar Iqbal
Madeline Zima
Lauren Cohan
Julie Bowen
Showbiz News In Urdu
-
اپنی شادی پر مختصر تقریبات ،ڈانس اور مزہ چاہتی ہوں، اننیا پانڈے
-
اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت
-
شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی، جاوید اختر
-
سانولی رنگت پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا، نادیہ افگن
-
فلمسٹار ریکھا 70 برس کی ہوگئیں،180سے زائد فلموں میں اداکاری کی
-
ذاکرنائیک کے بیانات ، مشی خان بھڑک اٹھیں
-
ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے، غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے، ایوب کھوسو
-
رتن ٹاٹا کی موت پر سابق گرل فرینڈ سیمی گریوال جذباتی ہو گئیں