حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑدی
لوگوں صرف چند لائکس اور ویوز کی خاطر شوبز شخصیات کی جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیںفنکار جوڑی
بدھ 18 ستمبر 2024 17:04
(جاری ہے)
آریز احمد نے کہا کہ یوٹیوب پر زیرِ گردش خبروں کے مطابق ہمارے 6 سے 7 بچے ہوچکے ہیں۔حبا بخاری نے کہا کہ میں پہلے بھی کئی بار ایسی خبروں کی تردید کرچکی ہوں لیکن اس کے باوجود لوگ بعض نہیں آتے اور حمل سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ یہ خبریں پھیلانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ایسی خبروں سے ہمارے اہلخانہ اور ہم خود بھی شدید متاثر ہوتے ہیں، ہم بھی سب کی طرح انسان ہیں۔حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے وی لاگ میں اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا نام نہیں لیا لیکن کہا جارہا ہے کہ اس جوڑی نے ڈھکے چھپے الفاظ میں نادیہ خان کو ہی جواب دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔نادیہ خان نے کہاکہ آریز احمد نے ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر انہیں حبا بخاری کے حمل کی خوشخبری سنائی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Noor Bukhari
Liana Liberato
Tamannaah Bhatia
Shamoon Abbasi
John Stamos
Aijaz Aslam
Himesh Reshammiya
Nandita Das
Saeeda Imtiaz
Neha kakkar
Madeeha Gauhar
Fariha Pervez
Showbiz News In Urdu
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا
-
معروف گلوکار مسعود رانا کی29ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
اداکارہ زرین خان پھر سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
-
کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف
-
آسن کو ایوارڈ ملنے پررونے لگ گئی تھی‘ انوشکا شرما