اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہ خان
بدھ 18 ستمبر 2024 23:17
(جاری ہے)
اداکارہ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ایسے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں جس کے ذریعے میں ناظرین کو کوئی پیغام دے سکوں، میرا یہ ماننا ہے کہ دیکھنے والوں کو کچھ سبق دیا جانا چاہیے۔
انہوں نے بتایا کہ بعض اوقات یہ ضروری نہیں کہ پیغام صرف سامعین کے لیے ہو، آپ ایک شخص کے طور پر بھی حالات سے سیکھتے ہیں۔ اداکارہ نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے مبشریٰ جعفر کے کردار سے سیکھا کہ کیسے اپنے غصے پر قابو پانا چاہیے، اسی طرح میرا مشہور کردار مہوش بھی رہا ہے جس سے میں نے سیکھا کہ پیار کرنے والوں کی بہت قدر کرنی چاہیے تو میں اپنے شوہر دانش کی بہت قدر کرتی ہوں، میں بالکل اپنے شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jeremy Sumpter
Shruti Haasan
Aiman Khan
Akram Udas
Harrison Ford
Rubina Ashraf
Candace Cameron Bure
Colin Farrell
Joe Jonas
Sana Javed
Demi Moore
Joel Edgerton
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا امریکہ میں میوزیکل کنسرٹ
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ کے آٹھویں روز اٹلی کا تھیٹر پیش کیا گیا
-
معروف اداکار جان ریمبو کی پہلی پشتو فلم قربان دا جانان 4اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی
-
نامورگلوکارمسعود رانا کی برسی کل منائی جائے گی
-
ناول نگاررضیہ بٹ کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی
-
بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، انوشکا
-
معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی12ویں برسی 4اکتوبر جمعہ کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا86واں یوم پیدائش 2اکتوبر بدھ کو منایا گیا