پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارتی سینیماء گھروں میں میں دکھائی جائے گی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 18 ستمبر 2024 20:04

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارتی سینیماء گھروں میں میں دکھائی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2024ء) نامور فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت اور معروف ہدایتکار بلال لاشاری کی  بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارتی سنیما گھروں میں  2 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی، اس حوالے سے کافی عرصہ سے پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر رپورٹ کیا جارہا تھا لیکن اب فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ فلم 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
وقت اشاعت : 18/09/2024 - 20:04:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :