- Home
- شوبز
- ہدایتکار الطاف حسین نے فلمی دنیا میں معیار قائم کیا ،ان کی وفات سے فلم انڈسٹری میں بڑا خلا پیدا ..
ہدایتکار الطاف حسین نے فلمی دنیا میں معیار قائم کیا ،ان کی وفات سے فلم انڈسٹری میں بڑا خلا پیدا ہوا،فرح دیبا
بدھ 18 ستمبر 2024 22:20
(جاری ہے)
فرح دیبا نے مزید کہا کہ الطاف حسین جیسے باصلاحیت ہدایتکار کی وفات سے انڈسٹری میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پورا کرنا آسان نہیں ہوگا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔فلم ڈائریکٹر الطاف حسین گزشتہ روز منگل کو 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ الطاف حسین نے 80سے زائد فلمیں بنائیں، انہیں شہرت فلم صاحب جی سے ملی تھی۔اس فلم میں انجمن ہیروئن اور علی اعجاز ہیرو تھے۔ان کی شادی اداکارہ عالیہ اور پھر گلوکارہ شمسہ کنول سے ہوئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tanvi Azmi
Asa Butterfield
Kesha
Reham Khan
Additi Gupta
Nicole Kidman
Farhan Saeed
Taissa Farmiga
Ayyan Ali
Lyndsy Fonseca
Govinda
Alyy Khan
Showbiz News In Urdu
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول: ہسپانوی کامیڈی تھیٹر ’سرکل مرر ٹرانسفارمیشن‘ پیش
-
اینیمل پر غیر مہذبانہ تبصروں پر کئی روز تک روتی رہی تھی، ترپتی دیمری
-
44 سالہ کرینہ کپور کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل ہوگئے
-
استادنصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش 13اکتوبر کو منایا جائے گا
-
لاہور کے نجی تھیٹرز میں ڈراموں کے سینسر کے حوالے سے ریہرسلز کا انعقاد
-
استادنصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش 13اکتوبر کو منایا جائے گا
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے 14 ویں روز بین الاقوامی کامیڈی تھیٹر پیش کر دیا گیا
-
شان شاہد نے ریما خان سے شادی کا سوچا تھا اداکار نے بتا دیا