سچی لگن سے محنت کریں تو صلہ ضرور ملتا ہے‘ عمائمہ ملک
جمعہ 1 مئی 2015 12:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ و ماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انسان سچی لگن سے محنت کرے تو صلہ ضرور ملتا ہے۔ بالی وڈ فلموں میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر مجھے شرمندگی ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم ”دیکھ مگر پیار سے“ سے مجھے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔
(جاری ہے)
جس طرح شائقین فلم نے مجھے ”بول“ میں میری کردار نگاری کو پسند کیا مذکورہ فلم میں بھی انہیں مایوسی نہیں ہو گی اور میرے کام کو پسند کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ فلم کے ہیرو ملکہ ترنم کے پوتے سکندر رضوی میرے مدمقابل ہیں یہ انکی پہلی فلم ہے فلم میں انہوں نے کافی محنت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں پاکستانی ثقافت نظر آئیگی۔ یہ ایک لو سٹوری موضوع پر مبنی فلم ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mohammed Irfan
Khloé Kardashian
Ian David
Cillian Murphy
Mary Elizabeth Winstead
Emily Deschanel
Vidya Balan
Ajay Devgan
Nana Patekar
Brad Pitt
Grace Phipps
Christina Hendricks
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف