ملکہ شراوت عامر خان کی فلم”دنگل“ میں کام کی خواہشمند
جمعہ 1 مئی 2015 13:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی آئندہ فلم ”دنگل“ میں کام کرنے خواہشمند ہیں جس کے لئے انہوں نے آڈیشن بھی دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکہ شراوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ فلم ”دنگل“ کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
دوسری جانب ایک بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ ملکہ شراوت نے فلم دنگل میں عامر خان کی سالی کے کردار کے لئے آڈیشن بھی دیا اوراس دوران انہوں نے لدھیانہ کے مخصوص تلفظ میں مکالمے بھی ادا کئے۔
واضح رہے کہ فلم دنگل کی کہانی بھارت کے سابق ریسلر مہاویر سنگھ اور ان کی بیٹیوں کے درمیان رشتے پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار عامر خان ادا کررہے ہیں جب کہ فلم کی عکس بندی ستمبر سے شروع ہوگی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Randhir Kapoor
Jon Hamm
Abdullah Ejaz
ishal fayaz
Sukhwindar Singh
Shabbir Jan
Kristen Schaal
Anwar Maqsood
Jason Momoa
Ahmad Ali Butt
Frankie Shaw
Liana Liberato
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی